Results 1 to 2 of 2

Thread: ساز ہستی کی صدا غور سے سن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ساز ہستی کی صدا غور سے سن


    ساز ہستی کی صدا غور سے سن
    کیوں ہے یہ شور بپا غور سے سن

    کیوں ٹھہرجاتے ہیں دریاسر شام
    روØ+ Ú©Û’ تار ہلا، غور سے سن

    یاس کی چھائوں کی سونے والے
    جاگ اور شوردرا غور سے سن

    کبھی فرصت ہو تو اے صبØ+ جمال
    شب گزیدوں کی دعا غور سے سن

    کچھ تو کہتی ہیں چٹک کر کلیاں
    کیا سناتی ہے صبا، غور سے سن

    دل سے ہر وقت کوئی کہتا ہے
    میں نہیں تجھ سے جدا غور سے سن

    ناصر کاظمی
    2gvsho3 - ساز ہستی کی صدا غور سے سن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ساز ہستی کی صدا غور سے سن

    2gvsho3 - ساز ہستی کی صدا غور سے سن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •